مجھے اہلِ محبت سے
فقط اتنا ہی کہنا ہے!
کہ بنجر دل کی کھیتی میں
کوئی بھی بیج ڈالو گے
تو فصلِ غم ہی کاٹو گے!
وہاں بس درد اُگنے ہیں!
وفا کی خوش نُما چڑیو !
تمہیں بس درد چُگنے ہیں ۔۔۔۔۔۔
فقط اتنا ہی کہنا ہے!
کہ بنجر دل کی کھیتی میں
کوئی بھی بیج ڈالو گے
تو فصلِ غم ہی کاٹو گے!
وہاں بس درد اُگنے ہیں!
وفا کی خوش نُما چڑیو !
تمہیں بس درد چُگنے ہیں ۔۔۔۔۔۔
••• Dēçēñt •••

No comments:
Post a Comment