page contents Poetry With Pic: طالبان کے اکثر رہنما کرکٹ ، آفریدی کے مداح نکلے

Tuesday, 8 July 2014

طالبان کے اکثر رہنما کرکٹ ، آفریدی کے مداح نکلے

طالبان کے اکثر رہنما کرکٹ ، آفریدی کے مداح نکلے

08 جولائی 2014 (19:50)
طالبان کے اکثر رہنما کرکٹ ، آفریدی کے مداح نکلے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے اکثر رہنماﺅں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ کرکٹ کے شوقین اور شاہد آفریدی کے بڑے مداح تھے۔ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران معلوم ہوا ہے کہ طالبان پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو اپنی ٹیم سمجھتے تھے اور شاہد آفریدی کو طالبان اپنا ہیرو مانتے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں تباہ کئے گئے طالبان کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد ہونے کے علاوہ کرکٹ کے بلے اور گیندیں ملی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ طالبان کرکٹ کے شوقین تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ زمینی آپریشن کے دوران شاہد آفریدی کے پوسٹربھی ملے ہیں جبکہ مقامی لوگوں کاکہناتھاکہ طالبان پاکستان کا میچ باقاعدگی سے دیکھتے تھے

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Facebook Comments